Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

عدلیہ کی عزت کا کلچر واپس لانا ہوگا، کھوسہ

شائع 22 جولائ 2019 04:00pm

 

khosaimagee

چیف جسٹس آصف کھوسہ نے کہا ہے کہ  ملک میں عدلیہ کی عزت کا کلچرواپس لانا ہوگا۔

 خطاب کرتے ہوئے  چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کہتے ہیں قانون اور طب کے شعبہ جات انتہائی مقدس ہیں اس میں دھوکا دینے والوں کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔

چیف  جسٹس کا کہنا تھا کہ ہمارے نظام میں تربیت کا بہت فقدان ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ عدلیہ کی عزت کا کلچرواپس لانا ہوگا۔