Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

قبائل آج پاکستان میں شامل ہوئے،محمود خان

شائع 20 جولائ 2019 04:13pm

MEHMOODIMAGEE

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کہتے ہیں آج قبائلی علاقےخیبرپختونخوا میں نہیں بلکہ پورے پاکستان میں شامل ہوئے ہیں ۔

بیان میں انہوں نے کہا کہ اُمید ہے منتخب نمائندے عوام کی آواز بنیں گے ۔ قبائلی اضلاع کی ترقی کے لیے دس سالہ پروگرام بنایا ہے۔

واضح رہے کہ آج قبائلی علاقوں کی نشستوں پر انتخابات ہورہے ہیں جس میں قبائلی عوام کی بڑی تعداد نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ہے۔