Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

حکومت نے ایک سال میں ایک اینٹ نہیں لگائی،احسن اقبال

شائع 20 جولائ 2019 02:14pm

ahsnaimageee

لیگی رہنما احسن اقبال نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ یہ ایک سال میں ایک اینٹ نہیں لگائی۔

رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ایک سال میں یہ ایک اینٹ نہ لگا سکے اور  ہزاروں ارب ڈالرز کا قرضہ چڑھا دیا۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ یہ اپوزیشن پر روزانہ اسلئے چڑھائی کرتے ہیں کہ انکے پلے کچھ نہیں۔