Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

روہیل اصغر کی فیکٹری پر اینٹی کرپشن کا چھاپہ

شائع 19 جولائ 2019 04:46pm

asgharimageee

لیگی رہنما شیخ روہیل اصغر کی فیکٹری پر اینٹی کرپشن نے چھاپہ مارا ہے۔

محکمہ اینٹی کرپشن نے دراوغہ والا میں سرکاری اراضی پر قبضہ واگزار کرانے کیلیے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی فیکٹری پر چھاپہ مارا۔

فیکٹری انتظامیہ نے بتایا  شیخ روحیل اصغر نے اس اراضی پر عدالت سے حکم امتناع حاصل کررکھا ہے۔

اینٹی کرپشن کے مطابق جس زمین پر بسکٹ فیکٹری قائم ہے ۔ وہ سرکاری اراضی ہے۔