Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

ملک کا لوٹا ہوا پیسہ کیسے واپس آئےگا؟ نسخہ بتادیا گیا

شائع 19 جولائ 2019 04:41pm

sheikaimageee

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے نسخہ بتایا کہ ملک کا لوٹا ہوا پیسا کیسے واپس آئے گا؟

وہ کہتےہیں کرپٹ عناصر کو ایک ماہ کیلیے میانوالی جیل میں ڈال دیں۔ یہ پھر سارا پیسہ واپس کردیں گے۔

واضح رہے کہ میانوالی میں مسافر ٹرین کا افتتاح کیا گیا ہے اور اس حوالے سے تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا تھا جس میں وزیراعظم عمران خان نے شرکت کی تھی۔