Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

نجی و سرکاری شراکت داری، دفاعی صنعت کو فروغ دیا جاسکتا ہے، آرمی چیف

شائع 19 جولائ 2019 02:17pm

bajwaimageee

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کہا ہے کہ نجی وسرکاری شراکت داری سے ملکی دفاعی صنعت کوفروغ دیا جاسکتا ہے۔

آرمی آڈیٹوریم راولپنڈی میں دو روزہ دفاعی پیداواری سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے۔

 سیمینار میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت  کی۔ سیمینار سے خطاب میں انہوں نے کہا دفاعی صنعت میں شراکت داری کےوسیع مواقع موجود ہیں۔

آرمی چیف کا کہنا تھاکہ نجی وسرکاری شراکت داری سے ملکی دفاعی صنعت کوفروغ دیا جاسکتا ہے۔