Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

وزیراعظم عمران خان سے عثمان بزدار کی ملاقات

شائع 18 جولائ 2019 02:36pm

buzdarimage

وزیراعظم عمران خان کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزراء کی کارکردگی اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی لاہور آمد ہوئی ہے ۔ اور وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سے انکی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ترقیاتی منصوبوں اور وزرا کی کارکردگی پر بریفنگ دی ۔ اور چوہدری سرور سے سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔