Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا

شائع 18 جولائ 2019 02:30pm

courtimagee

شاہد خاقان عباسی کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائےگا۔مگر ان کی مشکلات بڑھتی جار رہی ہیں۔

ایل این جی کیس میں پہلے سے گرفتار سابق سیکریٹری پیٹرولیم عابد اور سابق وزیر پیٹرولیم سعید شاہ ۔ شاہد خاقان عباسی کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں۔

 سابق سیکرٹری پٹرولیم،شاہدخاقان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ نیب ذرائع کے مطابق  عابد سعید نے اہم ثبوت نیب کے حوالے کر دیے،  عابدسعیدکےوعدہ معاف گواہ بننےپرگرفتاری کافیصلہ کیاگیا۔

نیب کے مطابق   شاہدخاقان کیخلاف تحقیقات کل مکمل کرلی گئی تھیں، گرفتاری کاآج نیب میں پیش نہ ہونےسےکوئی تعلق نہیں۔

ْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْ