Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

نیب: شاہد خاقان عباسی کل طلب

شائع 17 جولائ 2019 04:11pm

nabimagee

نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر طلب کرلیا ۔ شاہد خاقان کو کل نیب راولپنڈی آفس میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

نیب نوٹس کے مطابق سابق وزیراعظم کو ایل این جی ٹھیکا کیس میں طلب کیا گیا ہے ۔ شاہد خاقان اس پہلے بھی کئی نیب آفس میں پیش ہوچکے ہیں۔

نیب نے شاہد خاقان کو کل دوبارہ طلب کرلیا۔ شاہدخاقان کو ایل این جی ٹھیکا کیس میں طلب کیا گیا۔