Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

کوئلہ کان حادثہ، نو مزدور جاں بحق

شائع 16 جولائ 2019 04:56pm

mineimagee

ڈیگاری کوئلہ کان حادثے میں نو افراد جاں بحق جبکہ ایک کو بچالیا گیا ۔ حکومت نے متاثرہ کان کو سیل کرکے کام رکوادیا۔

ڈیگاری کی کوئلہ کان میں حادثے کےبعد ریسکیو آپریشن 3 روز بعد مکمل کرلیا گیا ہے اور  آٹھ لاشوں اور دو زخمیوں کوکان

سے نکالا گیا ۔ ایک زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا ۔