ڈیگاری کوئلہ کان حادثے میں نو افراد جاں بحق جبکہ ایک کو بچالیا گیا ۔ حکومت نے متاثرہ کان کو سیل کرکے کام رکوادیا۔
ڈیگاری کی کوئلہ کان میں حادثے کےبعد ریسکیو آپریشن 3 روز بعد مکمل کرلیا گیا ہے اور آٹھ لاشوں اور دو زخمیوں کوکان
سے نکالا گیا ۔ ایک زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا ۔
Comments are closed on this story.