Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

عمران خان کا دورہ امریکا، اعتماد سازی کیلئے اہم قرار

شائع 16 جولائ 2019 04:52pm

qureshiimagee

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں وزیراعظم کے دورہ امریکا سے اعتماد سازی کی فضا بحال ہوگی۔

میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ  دونوں ممالک میں مثبت اور تعمیری بات چیت ضروری ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کیساتھ اسٹریٹجک معاہدے سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان سفارتی سطح پر تنہا نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  وزیراعظم کےدورہ امریکاسےاعتمادسازی کی فضابحال ہوگی۔