Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سر سے جڑی پاکستان کی صفا اور مروہ کا لندن میں کامیاب آپریشن

اپ ڈیٹ 16 جولائ 2019 07:45am
فائل فوٹو فائل فوٹو

لندن :سر سے جڑی پاکستان کی صفا اور مروہ کا لندن میں کامیاب آپریشن ہوگیا، دونوں بہنوں کا 55گھنٹے جاری رہا۔

16088408-7249589-image-a-61_1563225338804

16078910-7249589-Safa_and_Marwa_Ullah_were_born_craniopagus_twins_Their_skulls_an-a-62_1563225489938

پاکستان کی صفا اور مروہ کو نئی زندگی مل گئی،سر سے جڑی دونوں بہنوں کا لندن میں کامیاب آپریشن ہوگیا ،100افراد پر مشتمل میڈیکل اسٹاف نے 55گھنٹے کی انتھک محنت کے بعد 2سالہ بہنوں کے سر کامیابی سے جدا کئے۔

Safa & Marwa After Surgery

صفا اور مروہ کے تین آپریشنز ہوئے،جس کیلئےپاکستان کے بزنس مین نے امداد کی،اب دونوں کو ڈسچارج کردیا گیا ہے، والدہ اور دادا بھی خوش ہیں،آئندہ سال وطن لوٹ جائیں گے۔