کراچی میں نیوز اینکر مرید عباس کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
پولیس نے فراڈ کا شکار میڈیا پرسنز کی رقوم کی عدم واپسی اور بدنامی کے ڈر سے معاملہ نیب کے سپرد کرنے کی سفارش کردی۔
پانچ رکنی ٹیم کے سربراہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے ڈی آئی جی ساوتھ زون کو خط لکھا۔
Comments are closed on this story.