Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

کرکٹ کا اگلا سلطان کون؟ فیصلہ آج ہوجائے گا

اپ ڈیٹ 14 جولائ 2019 06:39pm

WORLD-CUP-PICTURE

کرکٹ کا اگلا سلطان کون؟ انگلینڈ یا نیوزی لینڈ؟ ٹائٹل کیلئے دونوں ٹیموں کے درمیان آج لارڈز کے تاریخی میدان پر جنگ ہوگی۔

دنیائے کرکٹ پرحکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا، انگلینڈ یا نیوزی لینڈ۔۔؟ فیصلے کی گھڑی آن پہنچی۔

میگا ایونٹ کا میگا مقابلہ لارڈز کے تاریخی میدان میں دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

دونوں ٹیموں نے آستینیں چڑھالیں، ایک دوسرے پر وار کرنے کو تیار، جو بھی ٹیم جیتے، ایک بات تو طے ہے، اس بار دنیا کو نیا ورلڈچیمپئن ملے گا۔