Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

رومانیہ کی سیمونا ہالپ نے ومبلڈن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

شائع 13 جولائ 2019 02:34pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

وملبڈن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کے فائنل میں رومانیہ کی سیمونا ہالپ نے 23 بار کی گرینڈ سلیم ٹائٹل چیمپئن سرینا ویلمز کو شکست دے ومبلڈن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق رومانیہ کی سیمونا ہالپ نے فائنل میں امریکا کی سیرینا ولیمز کو ہرادیا۔ سیمونا ہالپ کی فتح کا اسکور 2-6 اور 2-6 رہا۔