Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

روٹی اور نان سترہ جولائی سے مہنگا کرنے کا فیصلہ

شائع 13 جولائ 2019 02:26pm

rotiimage

راولپنڈی میں سادہ روٹی ، نان اور کلچہ 17 جولائی سے مہنگا ہو جائے گا ،  نان بائی ایسوی ایشن کا اعلان 17 جولائی سے سادہ روٹی دس روپے  سادہ نان 12 روپے کلچہ تل والا 15 روپے فروخت کیا جائے گا۔

 راولپنڈی میں سادہ روٹی ، نان اور کلچہ 17 جولائی سے مہنگا ہو جائے گا، نان بائی ایسوی ایشن کا اعلان 17 جولائی سے سادہ روٹی دس روپے  سادہ نان 12 روپے کلچہ تل والا 15 روپے فروخت کیا جائے گا۔

نان بائی ایسوسی ایشن نے بھی ضلعی انتظامیہ کو  17 جولائی کی ڈیڈ لائن دے دی نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہےفائن آٹے کی بوری کا  پرانا ریٹ بحال کیا جائے۔ آٹے کی قیمت بڑھنے کے بعد نان اور روٹی پرانی قیمت پر فروخت کرنا محال ہےآٹے کی پرانی قیمت بحال ہو جائے تو قیمتیں نہیں بڑھائیں گے۔