Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

پاکستان نے پارلیمانی کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا

شائع 12 جولائ 2019 07:16pm
پارلیمانی کرکٹ ورلڈکپ/ فائل فوٹو پارلیمانی کرکٹ ورلڈکپ/ فائل فوٹو

پاکستانی پارلیمانی کرکٹ ٹیم نے انٹر پارلیمانی ورلڈکپ جیت لیا، لندن میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو نو وکٹوں سے شکست دی۔

بنگلادیش کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو چار رنز پرآؤٹ ہوئی۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پارلیمانی کرکٹ ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مطلوبہ ہدف بارہویں اوور میں پورا کیا۔