Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

پوجا بترا نے 42 سال کی عمر میں خفیہ شادی رچالی

شائع 12 جولائ 2019 06:12pm

poojabatra

بولی وڈ اداکارہ پوجا بترا نے 42 سال کی عمر میں خفیہ طور پر اپنے بوئے فرینڈ نواب شاہ سے شادی رچالی۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک دور میں پوجا کا شمار بولی وڈ کی نامور اداکاراؤں میں ہوتا تھا تاہم انڈسٹری سے دوری اختیار کرنے کے بعد انہوں نے 42 سال کی عمر میں شادی رچالی ہے۔

Related image

گزشتہ کافی دنوں سے پوجا بترا اور نواب شاہ کے معاشقے کی خبریں گردش کررہی تھیں تاہم کسی کو اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ وہ اچانک شادی کرلیں گے۔

Image may contain: 1 person, standing and shoesبالی ووڈ کی اس مشہور اداکارہ نے 42 سال کی عمر میں جموں و کشمیر میں کی خفیہ طور پر دوسری شادی ؟Image result for pooja batra