مرید عباس قتل کیس، فراڈ سے سو افراد متاثر
کراچی میں نیوز اینکر مرید عباس کو قتل کرنے والے ملزم عاطف کو سو سے زائد افراد نے سرمایہ دے رکھا تھا۔
کراچی میں نیوز اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
فراڈ کے بڑے اسکینڈل میں متاثرین کی تعداد سو سے تجاوز کرگئی۔
پولیس کے مطابق متاثرین کی بڑی تعداد میڈیا انڈسٹری سے وابسطہ ہے۔ پولیس کے مطابق بینکرز اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین بھی فراڈ سے متاثرہ افراد میں شامل ہیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.