Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

مرید عباس قتل کیس، نیوز اینکر مدثر اقبال کا بیان ریکارڈ

شائع 11 جولائ 2019 04:55pm

investigaion

پولیس نے مرید عباس قتل کیس میں ایک اور نیوز اینکر مدثر اقبال کا بیان ریکارڈ کرلیا ہے۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق  مدثر  کی سات کروڑ کی انویسمنٹ تھی 2018 میں 10 لاکھ سے یہ کام شروع کیا تھا ، تاہم  واقعے کا عینی شاہد عمر ریحان ابھی بیان ریکارڈ کرانے آئے گا ،عاطف کے ڈرائیور ندیم کی بھی تلاش کر  رہے ہے۔

 ایس ایس پی انویسٹگیشن طارق دھاریجو کے مطابق عاطف کا ٹائروں کا بزنس دیکھائی دیتا تھا عملی  طور پر کوئی دکان نہیں تھی ، مرید کی 11 کروڑ  رقم لگی ہوئی تھی  ۔

پولیس حکام کے مطابق طارق کے پاس  ہمایوں نامی شخص نے بھی تین سے 4 کروڑ روپے انویسٹ  کر  رکھے تھے۔