Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

مرید عباس کےقتل کامعاملہ اہم رخ اختیار کرگیا، 300 کروڑ سے زائد کی انویسٹمنٹ

اپ ڈیٹ 11 جولائ 2019 11:01am

Untitled-1

کراچی: ڈیفنس میں مرید عباس کےقتل کامعاملہ اہم رخ اختیار کرگیا، کراچی کےعلاوہ دیگر شہروں میں بھی تحقیقاتی ادارے حرکت میں آگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق عاطف زمان کے پاس 3 سال میں 300 کروڑ سے زائد کی انویسٹمنٹ کی گئی۔

تاہم ایمنسٹی اسکیم آنے کے بعد عاطف زمان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ایمنسٹی اسکیم کے بعد انویسٹرز کی جانب سے رقم وصولی کا تقاضہ بڑھ گیا۔