Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

نیب کارروائی ،جعلی اکاونٹ کیس، سندھ بینک کے اعلیٰ افسر گرفتار

اپ ڈیٹ 10 جولائ 2019 05:56pm

nabimage

جعلی بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا معاملہ جاری ہے اور نیب راولپنڈی نے سندھ بینک کے سابق صدر بلال شیخ کو کراچی سے گرفتار کر لیا۔ صدر سندھ بینک طارق احسان کو بھی گرفتار کیا گیا۔

کارروائی کے دوران سندھ بینک کے ایک اور افسر سید ندیم الطاف کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔، سید ندیم الطاف کریڈیٹ ڈویژن سندھ بینک کے ہیڈ ہیں۔

 ملزمان پر اومنی گروپ کو 1.8 ارب روپے کے جعلی قرضے جاری کرنے کا الزام ہے۔