Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

شائع 10 جولائ 2019 03:00pm

goldimagee

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوگیا، دس گرام سونا گیارہ سو روپے اضافے سے اڑسٹھ ہزار آٹھ سو چوالیس روپے پر پہنچ گیا۔

فی تولہ بھاؤ تیرہ سو روپے بڑھ کر اسی ہزار تین سو روپے ہوگیا،  سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔

دس گرام سونا گیارہ سو روپے اضافے سے اڑسٹھ ہزار آٹھ سو چوالیس روپے پر پہنچ گیا، فی تولہ بھاؤ تیرہ سو روپے بڑھ کر اسی ہزار تین سو روپے ہوگیا۔