Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

!!!قربانی کے جانور پر ٹیکس کے حوالے سے بڑی خبر

شائع 10 جولائ 2019 03:43am

Untitled-1

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ قربانی کے جانوروں پر ٹیکس کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس  لگائے جانے کی خبریں جھوٹی ہیں۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی جانب سے اپنی تقریر میں جانوروں کی خریداری پر ٹیکس لگائے جانے کی بات پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے تقریر میں پوائنٹ اسکورنگ کیلئے جھوٹی خبر پر انحصار کیا۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے خبر سوشل میڈیا پر خبر آئی تھی کہ عید الاضحیٰ پر قربانی کیلئے جانور خریدنے کیلئے بھی ٹیکس دینا ہوگا۔