Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

یاسر اور اقرا کا معاملہ، رابی پیرزادہ حمزہ علی عباسی پر برس پڑیں

شائع 09 جولائ 2019 07:25pm

rabi

یاسر حسین اور اقرا عزیز گزشتہ 2 دنوں سے ہاٹ ٹاپک بنے ہوئے ہیں، جہاں یاسر حسین نے لکس اسٹائل ایوارڈ میں اقرا عزیز کو شادی کیلئے پروپوز کیا اور قبول کرنے پر بوسہ لیا تب ہی سے ان پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

یاسر اور اقرا کی تصاویر اور ویڈیوز اس وقت سے وائرل ہوگئی اور تقریباً ہر ایک کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔ تاہم حمزہ علی عباسی یاسر اور اقرا کے دفاع میں میدان میں آئے تھے۔

انہوں نے کیا کہا تھا ملاحظہ کریں۔

حمزہ علی عباسی کے اس ردعمل پر رابی پیرزادہ برس پڑیں اور سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے شدید تنقید کی۔ ان کا کیا کہنا ہے ذیل میں ملاحظہ کریں۔