Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

وزیراعظم عمران خان کل کراچی آئیں گے

شائع 09 جولائ 2019 06:10pm

kkimage

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پرکل کراچی پہنچیں گے۔

کپتان کی آمدپرشہر قائد کے باسی مطالبہ کرتے ہیں کہ خان صاحب مہنگائی پرخاص توجہ دیں۔

وزیراعظم ایک روزہ دورہ کراچی پر کل آئیں گے ، کیا کراچی کے مسائل حل ہوپائیں گے۔ کراچی والوں کو فکر ستانے لگی۔

وزیراعظم اپنے ایک روزہ دورے میں اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔دورے کے دوران  تاجروں سے ملاقات ہوگی۔ سیکیورٹی اداروں کے سرابراہان سے بھی ملیں گے۔