چیف جسٹس آصف کھوسہ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کی ملاقات
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو لیک ہونے کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کے چیمبر میں ہونے والی ملاقات میں رجسٹرار سپریم کورٹ بھی شریک تھے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے کل احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے ملاقات کی تھی۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.