Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

آئی سی سی نے بھی محمد حفیظ کا مذاق بنادیا

شائع 06 جولائ 2019 01:10pm

icc

لارڈز: بنگلادیش کیخلاف میچ میں محمد حفیظ نے ایک انتہائی لوز گیند کروائی جس پر بلے باز نے انہیں چوکا جڑا۔ اس گیند پر جہاں سوشل میڈیا صارفین انہیں ٹرول کررہے تھے وہیں آئی سی سی نے بھی اپنے اکاؤنٹ سے اس گیند کا مزاق اڑادیا۔

آئی سی سی نے اپنے اکاؤنٹ سے کس طرح حفیظ کا مذاق بنایا ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔