Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

ویڈیو بنانے والی لڑکی پھندے سے جھول گئی

اپ ڈیٹ 09 جولائ 2019 07:54am

Untitled-1

ایک کے بعد ایک کئی ممالک میں معروف چینی ایپلی کیشن پر یا تو پابندی عائد کی جارہی ہے یا اس کیخلاف تحقیقات کا آغاز کیا جارہا ہے۔

کئی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایپلی کیشن بچوں کے دماغ اور نفسیات کو بُری طرح متاثر کررہی ہے، جبکہ اسے استعمال کرنے والے کئی صارفین یا تو اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں یا پھر اپنی جان کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

ایسا ہی کچھ ہوا ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ جب اس نے ویڈیو بنانے کیلئے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کا ناٹک کیا اور اسٹول اس کے پاؤں کے نیچے سے نکل گیا۔۔۔ اس کے بعد کیا ہوا۔۔۔؟ آپ خود اس ویڈیو میں دیکھیں۔