Aaj News

اتوار, اپريل 27, 2025  
28 Shawwal 1446  

معروف گلوکارعلی نور شدید علیل, 48 گھنٹے اہم قرار

اپ ڈیٹ 03 جولائ 2019 08:02am

noori

اسلام آباد: میوزک بینڈ نوری کے گلوکار علی نور شدید علیل ہیں، ڈاکٹروں نے 48 گھنٹے میں جگر کی پیوند کاری ضروری قرار دے دی۔علی نور ہیپاٹائٹس میں مبتلا تھے۔

 اسلام آباد میں زیر علاج علی نور کی پیوند کاری کے لیے ڈونرز سے تعاون کی اپیل ہے، لیور ٹرانسپلانٹ کے لیے بی پازیٹو، بی نیگیٹو، او پازیٹو اور نیگیٹو گروپ کے ڈونرز درکار ہیں

علی نور کے اہل خانہ اور دوستوں نے سوشل میڈیا پر اپیل جاری کردی۔