Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

لہسن چھیلنے کے انوکھے اور آسان طریقے نے دنیا کو حیران کردیا

شائع 30 جون 2019 05:41am

Untitled-1

لہسن چھیلنا کتنا مشکل اور کوفت زدہ کام ہے یہ خواتین جانتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب ایک ٹوئٹر صارف  نے لہسن چھیلنے کا انوکھا اور آسان سا طریقہ ویڈیو کی صورت میں پوسٹ کیا تو یہ دیکھتے ہی دیکھتے مقبول ہو گیا اور ویڈیو فوراً ہی وائرل ہوگئی۔ اس ویڈیو کو اب تک 21 ملین سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔

لہسن چھیلنے کا یہ طریقہ ٹوئٹر صارف @VPestilenZ  نے پوسٹ کیا ہے۔ انہوں نے اس کے ڈسکرپشن میں لکھا کہ اگر کوئی بہت زیادہ کورین کھانے بناتا ہے تو اس کیلئے لہسن چھیلنے کا بہترین طریقہ ہے۔

اس ویڈیو کو آپ بھی دیکھیں۔