Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

ویڈیو: شامی کے بعد بولٹ کی بھی ورلڈکپ میں ہیٹ ٹرک

شائع 30 جون 2019 03:59am

Untitled-1

محمد شامی کے بعد نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ نے بھی ورلڈکپ میں ہیٹ ٹرک کرڈالی۔

بولٹ نے آسٹریلیا کیخلاف ہیٹ ٹرک کی، جس کے بعد وہ نیوزی لینڈ کی جانب سے ورلڈکپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔