Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

وزیرعظم کی قومی ٹیم کو فتح پر مبارکباد

شائع 29 جون 2019 05:33pm

pmmm

اسلام آباد: وزیرعظم نے قومی ٹیم کو فتح پر مبارکباد پیش کردی، کہتے ہیں ٹیم نے دباؤ میں اپنے اوسان بحال رکھے۔

وزیراعظم نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا کہ آخر کار افغانستان کے خلاف فتح ہوئی، افغانستان بڑے عزم کےساتھ پاکستان اور بھارت کیخلاف کھیلا۔

عمران خان نے ٹویٹ مزید کہا کہ افغانستان کے اس عزم و استقلال پر بھی انہیں مبارکباد دیتا ہوں۔