Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

وہاب ریاض انجری کے باوجود فائنل الیون میں شامل

شائع 29 جون 2019 10:53am

wahab

لیڈز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر وہاب ریاض کے دائیں ہاتھ پر سوجن ہے تاہماس کے باوجود انہیں فائنل الیون میں شامل کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وہاب ریاض کو ہاتھ پر سوجن ٹریننگ سیشن کے دوران ہوئی۔

ترجمان پی سی بیکے مطابق ان کے ضروری ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، زیادہ خطرے کی بات نہیں ہے۔