Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

سلیکٹڈ بمقابلہ مسٹر ٹین پرسنٹ

شائع 28 جون 2019 05:30pm

gggg

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص گوگل اسپیکر پر سلیکٹڈ پرائم منسٹر کہہ رہا ہے۔

اس کے جواب میں گوگل سرچ پر کیا کہتا ہے؟ ذیل میں ٹویٹ ملاحظہ کریں۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہوئی تو اس کے ردعمل میں متعدد سوشل میڈیا صارفین نے مسٹر ٹیس پرسینٹ کی گوگل سرچ کے اسکرین شاٹس شیئر کرنا شروع کردیئے۔

 

گوگل پر جب مسٹر ٹین پرسینٹ سرچ کیا جاتا ہے تو کیا آتا ہے؟ ذیل میں وہ بھی ملاحظہ کریں۔

 

 

واضح رہے سوشل میڈیا پر ہونے والی گرما گرم بحث اور سیاسی تبصرے اکثر خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں۔