Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

گھبرائے بھارتی پائلٹ نے اپنے ہی شہر پر بم گرا دئیے

شائع 27 جون 2019 10:08am

Untitled-1

امبالہ: بھارتی فضائیہ کے فائٹر جیٹ طیارے کے انجن سے پرندہ ٹکرا گیا، جس کے بعد ایک انجن فیل ہونے پر پائلٹ نے چھوٹے پریکٹس بم اور فیول ٹینک گرا دیئے۔

IAF-Jaguar-bird-hit
رپورٹس کے مطابق حادثہ امبالہ کے قریب پیش آیا جہاں بھارتی فضائیہ کے جنگی جیگوار طیارے کے انجن سے پرندہ ٹکرا گیا، پائلٹ نے حواس باختہ ہو کر پریکٹس بم اور فیلو ٹینک گرا دیئے تاہم معاملے کا علم ہونے پر طیارہ محفوظ طریقے سے امبالہ میں لینڈ کر گیا۔

WhatsApp Image 2019-06-27 at 11.12.30

پرندہ ٹکرانے کے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم پائلٹ کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا۔