Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

بلاول کی افغان صدر سے ملاقات متوقع

شائع 27 جون 2019 07:24am

Bilawal

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری بھی آج افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں خطے کی اسٹریٹجک صورت حال اور دیگر مسائل پربات ہوگی۔