Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد میری اہلیہ رو پڑی تھیں، سرفراز

شائع 26 جون 2019 01:39pm

sarfaraz

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ لندن میں فین کی جانب سے ہراساں کئے جانے کے بعد ان کی باڈی لینگوئج بہت گرگئی تھی۔

ان کا کہنا ہے کہ غصہ تو بہت آیا لیکن خاموش رہنا مناسب سمجھا، ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد میری اہلیہ رو پڑی تھیں۔

قومی کپتان نے مزید کہا کہ مداحوں نے جس طرح سپورٹ کیا اس پر سب کا شکر گزار ہوں۔

ان کا مزید کیا کہنا تھا؟ ذیل میں دی گئی ویڈیو ملاحظہ کریں۔