Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: کرکٹ شائقین کی بڑی پیشگوئی

شائع 26 جون 2019 11:46am

ppppppp

برمنگھم : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اس وقت ورلڈکپ کا 33 واں اور انتہائی اہم میچ کھیلا جارہا ہے، اس اہم میچ میں کیوی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور اس وقت مشکلات کا شکار ہے۔

میچ کی موجودہ صورتحال تو اپنی جگہ لیکن ہم آپ کو بتاتے چلیں کے گزشتہ روز آج نیوز کے آفیشل فیس بک پیج پر لگائے گئے پول کے مطابق سوشل میڈیا صارفین نے پاکستان کی جیت کی پیشگوئی کردی۔

فیس بک پول کے مطابق تقریباً 80 فیصد سوشل میڈیا صارفین نے جیت کیلئے پاکستان کو فیورٹ قرار دیا جبکہ 20 فیصد صارفین کا خیال ہے کہ نیوزی لینڈ یہ معرکہ سر کرلے گا۔

poll