Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

بل گیٹس نے اپنی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا

شائع 25 جون 2019 03:19pm
سائنس

billgates

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا، کہا  اینڈرائیڈ جیسے آپریٹنگ سسٹم کی تیاری میں ناکامی بڑی غلطی ہے۔

 مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا، ان کا کہنا ہے کہ اینڈرائیڈ جیسے آپریٹنگ سسٹم کی تیاری میں ناکامی بڑی غلطی ہے۔

ایپل سمیت کئی کمیپنیز کے اینڈرائیڈ ورژن  آنے کے بعد مائیکرو سافٹ نے اس حوالے سے کوشش کی مگر بری طرح ناکام رہی۔

انہوں نے بتایا کہ کمپنی کو چار سو ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔ مائیکرو سافٹ کمپیوٹر سافٹ وئیر کی دنیا میں سب پر غالب رہی لیکن موبائل مارکیٹ میں لوگوں کی توجہ نہ مل سکی۔