Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

ماہرہ خان کی 'پرے ہٹ لو' کا ٹریلر ریلیز، مداحوں میں مقبول

شائع 23 جون 2019 04:01pm

mahira

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی فلم 'پرے ہٹ لو' کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا، فلم میں ماہرہ کے علاوہ فواد خان، شہریار منور اور مایا علی بھی جلوہ گر ہوں گی۔

فلم کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا، ٹریلر میں دیکھا جاسکتا ہے شہریار منور ٹی وی اداکار کا کردار نبھارہے ہیں اور وہ شادی سے بیزار کسی اچھے رول کی تلاش میں ہیں۔ فلم کا ٹریلر ذیل میں ملاحظہ کریں۔