Aaj News

جمعرات, اپريل 17, 2025  
19 Shawwal 1446  

نارتھ لندن:نامعلوم ملزمان نے 2افراد پرتیزاب پھینک دیا

شائع 23 جون 2019 02:01pm

96334

نارتھ لندن:نامعلوم افراد نے گاڑی میں بیٹھے دو افراد پر تیزاب پھینک دیا،،دونوں افراد کے جسم کافی حد تک جھلس گئے ہیں جبکہ ملزمان واردات کے بعد گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوگئے