Aaj News

منگل, مئ 20, 2025  
22 Dhul-Qadah 1446  

جاسوسی کا الزام، ایران نے وزارت دفاع کے اہلکار کو پھانسی دے دی

شائع 23 جون 2019 11:39am

0

تہران: امریکا کے لیے جاسوسی کے الزام پر ایران نے وزارت دفاع کے اہلکار کو پھانسی دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق فوجی تحقیقات کے دوران جلال کے گھر سے شواہد ملے اور ان کے خلاف امریکا کے لیے جاسوسی کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا  الزام ثابت ہونے پر جلال کو تہران میں تختہ دار پر لٹکایا گیا۔۔