Aaj News

منگل, اپريل 08, 2025  
09 Shawwal 1446  

ایرانی ہتھیاروں کے نظام پر امریکہ کا سائبر حملہ

شائع 23 جون 2019 10:59am
فائل فوٹو-- فائل فوٹو--

امریکہ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق امریکہ نے جمعرات کو صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر فضائی حملے کرنے کا حکم واپس لینے کے بعد ایرانی ہتھیاروں کے نظام کو سائبر حملے کا نشانہ بنایا تھا

امریکی اخبار  نے دعویٰ کیا کہ ہے کہ اس سائبر حملے کی مدد سے اُن کمپیوٹر سسٹمز کو متاثر کیا گیا جن سے راکٹ اور میزائل لانچر کنٹرول کیے جاتے ہیں

جبکہ آزاد ذرائع سے اس کمپیوٹر نظام کو نقصان پہنچنے کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔