ایرانی ہتھیاروں کے نظام پر امریکہ کا سائبر حملہ
امریکہ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق امریکہ نے جمعرات کو صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر فضائی حملے کرنے کا حکم واپس لینے کے بعد ایرانی ہتھیاروں کے نظام کو سائبر حملے کا نشانہ بنایا تھا
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ ہے کہ اس سائبر حملے کی مدد سے اُن کمپیوٹر سسٹمز کو متاثر کیا گیا جن سے راکٹ اور میزائل لانچر کنٹرول کیے جاتے ہیں
جبکہ آزاد ذرائع سے اس کمپیوٹر نظام کو نقصان پہنچنے کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.