Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

افغانستان ٹیم ہر شعبے میں پاکستان سے بہتر ہے، اسد اللہ خان

شائع 21 جون 2019 04:06pm

asadullahkhan

کابل: افغانستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او اسد اللہ خان نے بڑا دعوی کردیا، کہا کہ افغانستان ٹیم ہر شعبے میں پاکستان سے بہتر ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افغانستان ٹیم ہر شعبے میں پاکستان سے بہتر ہے، یہ بھی کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو افغانستان بورڈ سے مدد لینی چاہیئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ افغان بورڈ بہتر کوچز اور ٹیکنیکل اسٹاف پاکستان کو مہیا کرسکتا ہے۔