Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

نئے مالی سال کا بجٹ کون پیش کرے گا؟ گتھی سلجھ گئی

اپ ڈیٹ 11 جون 2019 11:14am
وزیر مملکت برائے ریوینیو حماد اظہر- فائل فوٹو وزیر مملکت برائے ریوینیو حماد اظہر- فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے ریوینیو حماد اظہر نے صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ 20-2019 وہ پارلیمنٹ میں پیش کریں گے۔

حماد اظہر نے کہا کہ رولزآف بزنس کے باعث حفیظ شیخ بجٹ پیش نہیں کرسکتے۔

یاد رہے کہ آج شام 5 بجے قومی اسمبلی میں بجٹ 20-2019 پیش کیا جائے گا، آئندہ مالی سال کے بجٹ کی کاپیاں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دی گئی ہیں۔