Aaj News

منگل, اپريل 01, 2025  
02 Shawwal 1446  

آج افطار میں بنائیں لذیذ پکوڑا سینڈوچ

اجزاء ِ ترکیبی آلو250گرام نمک کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ زیرہ ایک کھانے کا چمچ ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
شائع 08 مئ 2019 07:12am

Untitled-1

اجزاء ِ ترکیبی

آلو250گرام

 نمک

کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

 زیرہ ایک کھانے کا چمچ

 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

 انار دانہ ایک کھانے کا چمچ

چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ

ہری مرچ دو عدد

 ہرا دھنیا چوتھائی کپ

بیسن ایک کپ

بریڈ سلائس آٹھ عدد

٭ تیار کرنے کی ترکیب

آلو کو اْبال کر میش کرلیں،  پھر اس میں نمک ، کْٹی لال مرچ ، ایک چائے کا چمچ زیرہ ، ایک چائے کا چمچ ثابت دھنیا، ایک چائے کا چمچ انار دانہ، ہری مرچ، دھنیا، چاٹ مصالحہ ڈال کر مکس کریں

پھر بریڈ کو گول شیپ میں کاٹ کر اس میں آلو والا مکسچر لگادیں، دوسرا بریڈ رکھ کر پریس کرلیں۔ پھر بیسن میں نمک، ایک چائے کا چمچ کْٹی لال مرچ، ایک چائے کا چمچ زیرہ، ایک چائے کا چمچ دھنیا ڈال کر گھول لیجئے۔ اب بریڈ کو اس میں رول کرکے فرائی کرلیجئے۔ افطاری میں کیچپ اور ساس کے ساتھ گرم گرم پیش کیجئے۔

Ramadan 2025

Ramadan Recipe