Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اذان کے پانچ مختلف انداز، ویڈیو وائرل

شائع 24 اپريل 2019 06:55pm

azan

ترکی کےشہر بُرسا کی مسجد کے  ایک امام کی پانچ مختلف انداز میں اذان دینے کی ویڈیو ٹوئٹر پر وائرل ہوگئی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسجد کے امام لوگوں کو مختلف مشہور انداز میں اذان دینا بتا رہے ہیں۔

ویڈیو ملاحظہ ہو